مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، گذشتہ رات ایرانی میزائل حملوں میں حیفا میں آئل ریفائنری کو شدید نقصان کے مناظر دنیا کے سامنے آنے پر صہیونی حکومت نے صحافت کو پابند سلاسل کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نتن یاہو حکومت نے حیفا میں غیر ملکی صحافیوں کو ایرانی میزائل حملوں کے حوالے سے کوریج کرنے پر پابندی عائد کی ہے۔
آپ کا تبصرہ