حیفا
-
جنگ کا 39 واں دن، حیفا پر شدید حملے، صہیونیوں میں شدید خوف و ہراس؛
ایران اور امریکہ و صہیونی حکومت کے درمیان جنگ کے 39 ویں روز ایرانی مسلح افواج نے حیفا سمیت مقبوضہ علاقوں پر شدید حملے کئے۔
-
حزب اللہ کا حیفا بندرگاہ پر تابڑ توڑ میزائل حملہ، خطرے کے سائرن بج اٹھے
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے حیفا بندرگاہ کو میزائلوں سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں اسرائیلی علاقوں میں خطرے کے سائرن بج اٹھے۔
-
ایران کے میزائل حملے؛ صفد، حیفا اور طبریا میں خطرے کے سائرن بج اٹھے
اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایک ایرانی میزائل شمالی شہر صفد میں جا گرا جبکہ حیفا اور الجلیل میں بھی متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
-
وعدہ صادق4 آپریشن کا 65 واں مرحلہ، صہیونی اور امریکی تنصیبات پر میزائل حملے
سپاہ پاسداران انقلاب نے وعدہ صادق4 آپریشن میں صہیونی اور امریکی دفاعی اور اقتصادی تنصیبات کو جدید میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
العصف المأکول آپریشن، حزب اللہ کا تل ابیب اور حیفا پر شدید میزائل و ڈرون حملے
حزب اللہ نے غاصب اسرائیل کے اہم فوجی اور صنعتی مراکز پر ایک غیر معمولی حملوں کا سلسلہ آغاز کیا ہے، جو شمالی فلسطین سے لے کر تل ابیب تک پھیل چکا ہے۔
-
جنگ کا تیرہواں دن: پالماخیم، عوبدا کے فضائی اڈوں اور شین بیت کے ہیڈکوارٹر پر حملے
امریکہ اور صہیونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں ایران نے تیرہویں دن حیفا اور بئر سبع سمیت مختلف مقامات پر اہم صہیونی تنصیبات کو میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے تباہ کردیا۔