6 اپریل، 2025، 9:09 AM

شمال مشرقی حیفا میں زور دار دھماکہ

شمال مشرقی حیفا میں زور دار دھماکہ

صہیونی ذرائع کے مطابق شمال مشرقی حیفا میں زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، صہیونی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ شمال مشرقی حیفا میں ایک زوردار دھماکے ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عبرانی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ حیفا کے شمال مشرقی علاقے کریوت کے مختلف مقامات پر زور دار دھماکوں کی آواز سنائی دی ہے۔

تاحال دھماکے کی نوعیت یا اس میں ہونے والے نقصانات کے بارے میں تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

News ID 1931647

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha