19 فروری، 2024، 11:45 PM

شام: امریکی فوجی اڈے پر نیا میزائل حملہ

شام: امریکی فوجی اڈے پر نیا میزائل حملہ

شام کی کونیکو گیس فیلڈ میں قابض امریکی فوج کے اڈے پر مبینہ طور پر ایک بار پھر حملہ کیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شامی ذرائع کے حوالے سے نقل کیاہے کہ شام کی کونیکو گیس فیلڈ میں قابض امریکی فوج کے اڈے پر مبینہ طور پر ایک بار پھر حملہ کیا گیا۔

خبری ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ شمال مشرقی شام کے صوبے دیر الزور میں واقع کونیکو قدرتی گیس فیلڈ میں  امریکی فوجی اڈے کو آج ایک بار پھر میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

یو نیوز کے مطابق مشرقی شام میں واقع کونیکو گیس فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے کو راکٹ سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے وہاں کئی دھماکے ہوئے تاہم ممکنہ جانی نقصان کی تفصیلات ابھی جاری نہیں کی گئیں۔

News ID 1922031

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha