14 اپریل، 2025، 7:30 PM

پاکستانی عیسائی شخص نے مذہب حقہ قبول کر لیا+ ویڈیو

پاکستانی عیسائی شخص نے مذہب حقہ قبول کر لیا+ ویڈیو

پاکستانی شہر لاہور سے تعلق رکھنے عنصر مسیح عیسائی مذہب کو خیرباد کہہ کر دائرہ اسلام میں شامل ہو گئے۔ مذہب حقہ قبول کرنے کے بعد اپنا نیا نام محمد علی رکھ لیا ہے۔۔

پاکستانی شہر لاہور سے تعلق رکھنے عنصر مسیح عیسائی مذہب کو خیرباد کہہ کر دائرہ اسلام میں شامل ہو گئے۔ مذہب حقہ قبول کرنے کے بعد اپنا نیا نام محمد علی رکھ لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق، عیسائی شخص نے لاہور میں شیعہ عالم دین حجۃ الاسلام شیخ یوسف جوہری کے آفس میں حاضر ہو کر مقدس دین اسلام اور مذہب تشیع کو قبول کیا۔ 

نو مسلم محمد علی نے خداوند عالم کی وحدانیت کی شہادت بیان کی اور حضرت خاتم الانبیاء (ص) کی رسالت اور حضرت علی (ع) و ائمه معصومین (ع) کی خلافت و وصایت کی شہادت زبان پر جاری کیا۔

News ID 1931855

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha