امام صادق (ع)
-
آنحضور (ص) نے ولادت کے بعد آسمان كي طرف سربلندكركے لاالہ الااللہ انا رسول اللہ زبان پرجاري كيا
پيغمبر اسلام (ص) كي ولادت باسعادت كے وقت حیرت انگیز واقعات رونما ہوئے جن میں ساوہ كے دريا کا خشك ہونا اور شام میں ہزار سال سے خشک پڑی وادی سماوہ میں پانی جاری ہونا، ايوان كسري كے 14 كنگروں کا ٹوٹنا اور فارس کی ایک ہزار سال سے روشن آگ کا خاموش ہوجانا شامل ہیں۔
-
تہران میں حضرت امام جعفر صادق(س) کی شہادت کی مناسبت سے جلوس عزا برآمد
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے محلہ صادقیہ میں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے جلوس عزا برآمد ہوا۔
-
قم میں صادق آل محمد کی عزاداری میں مراجع عظام کی شرکت
قم میں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس اور جلوس عزا میں مراجع عظام اور عوام کے مختلف طبقات نے بھر پور شرکت کی۔
-
یا جعفر بن محمد علیہ السلام
حضرت امام جعفر علیہ السلام آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے ہیں ۔ آپ کی امامت کی مدت 34 سال تک رہی اور آپ نے اپنے جد کے دین " مکتب ناب محمدی" کے فروغ میں اہم اور کلیدی کردار ادا کیا۔
-
امام زادہ قاضی الصابر میں حضرت امام صادق (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری
امام زادہ قاضی الصابر میں حضرت امام جعفرصادق (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی ، مجلس عزا سے حجۃ الاسلام کاظمی نے خطاب کیا۔