مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایرانی میزائل حملے جو "وعدہ صادق 3 " کے تحت کیے گئے، نے تل ابیب میں شدید آگ بھڑکا دی ہے۔
ایران کی جانب سے "وعدہ صادق 3 کی اٹھارویں لہر" کے دوران میزائل حملے مقبوضہ علاقوں کے مرکزی حصے پر ہوئے، جن سے ان علاقوں کو شدید نقصان پہنچا۔
News ID 1933709
آپ کا تبصرہ