مقبوضہ حیفہ
-
حزب اللہ کا مقبوضہ حیفہ کی بندرگاہ پر بھاری میزائلوں سے حملہ+ ویڈیو
اسرائیلی فوج نے لبنان سے حیفا کی بندرگاہ اور شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے الجلیل پر کم از کم 35 میزائل داغے جانے کا اعتراف کیا۔
-
حیفہ کی بندرگاہ پر میزائل حملے کا دھمکی آمیز پیغام، صیہونیوں میں کھلبلی مچ گئی
صہیونی ٹی وی چینل نے رپورٹ دی ہے کہ مقبوضہ حیفا کی بندرگاہ کے صہیونی کارکنوں کو ممکنہ میزائل حملے کے حوالے سے دھمکی آمیز پیغامات موصول ہوئے ہیں۔
-
حیفا سمیت مقبوضہ علاقے دھماکوں سے لرز اٹھے، اسرائیلی میڈیا کا اعتراف
میڈیا ذرائع نے حیفا سمیت مقبوضہ علاقوں میں خوفناک دھماکوں کی تصدیق کی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
حزب اللہ نے اسرائیل کے معاشی حب کو مفلوج کر دیا
حیفہ پورٹ، صیہونی رجیم کے سب سے بڑے صنعتی مراکز میں سے ایک بلکہ اس کی معیشت کا دل ہے، جو حزب اللہ کے میزائل حملوں میں اضافے کے بعد سے مفلوج ہو کر رہ گیا ہے اور اس کی بہت سی تجارتی سرگرمیاں روک دی گئی ہیں۔
-
مقبوضہ جنوبی حیفہ میں طیارہ کریش کر گیا، صیہونی ذرائع
صہیونی میڈیا نے مقبوضہ حیفا کے جنوب میں ایک طیارے کے حادثے کی خبر دی ہے۔
-
عراقی مزاحمت کا حیفہ پاور پلانٹ پر صبح سویرے حملہ
عراق کی اسلامی مزاحمت نے جمعرات کی صبح مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفا پر ڈرون حملہ کیا۔
-
مقبوضہ فلسطین، حیفہ کی بندرگاہ پر اسرائیلی جہاز کو نشانہ بنایا گیا
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے مقبوضہ فلسطین کی بندرگاہ حیفہ میں صہیونی جہاز کے خلاف یمن اور عراق کی مزاحمتی فورسز کے مشترکہ آپریشن سے آگاہ کیا۔
-
مقبوضہ حیفہ دهماکوں سے گونج اٹھا، صیہونیوں میں خوف کی لہر دوڑ گئی
مقبوضہ حیفہ میں میزائل گرنے کی میڈیا قیاس آرائیوں کے بعد صہیونی حکام نے دھماکے کا سبب کچھ اور بتایا ہے۔