مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل موسوی نے کہا کہ اب تک جو کاروائی کی گئی وہ ایک انتباہی عمل تھا۔ اصل کاروائی عنقریب ہوگی۔
جنرل موسوی نے صہیونیوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اپنی جان بچاتے ہوئے فورا حیفا اور تل ابیب چھوڑ دیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی عظیم قوم نے آج تک تاریخ میں کسی بیرونی طاقت کے سامنے سر نہیں جھکایا ہے۔ ایران صہیونی جنایت کار حکومت کو اپنے جرائم کی سزا دے کر چھوڑے گا۔
آپ کا تبصرہ