17 جون، 2025، 9:35 PM

ایران نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 28 صہیونی طیارے مار گرائے

ایران نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 28 صہیونی طیارے مار گرائے

ایرانی فضائی دفاعی نظام نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں صہیونی حکومت کے 28 جنگی طیاروں کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اایرانی فضائی دفاعی نظام نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں صہیونی حکومت کے 28 جنگی طیاروں کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔

News ID 1933623

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha