17 جون، 2025، 8:07 PM

لائیو اپڈیٹ؛

سپاہ پاسداران کی جانب سے صہیونی حکومت پر دسویں میزائل حملے کا آغاز

سپاہ پاسداران کی جانب سے صہیونی حکومت پر دسویں میزائل حملے کا آغاز

آپریشن ’وعدہ صادق 3‘ کی دسویں لہر میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ان فضائی اڈوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا جنہیں صہیونی حکومت نے ایران پر حملوں کے لیے استعمال کیا تھا.

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ مقبوضہ علاقوں کے مختلف حصوں میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

مقبوضہ جنوبی فلسطین میں خطرے کے سائرن، دیمونا ایٹمی پلانٹ کے اطراف میں بھی فعال"

مقبوضہ جنوبی فلسطین کے علاقوں میں خطرے کے سائرن بجنا شروع ہوگئے ہیں، جن میں "دیمونا" نیوکلیئر پاور پلانٹ کے اطراف کے علاقے بھی شامل ہیں۔

News ID 1933621

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha