جنگی طیارے
-
امریکہ نے مشرق وسطی سے درجنوں جنگی طیارے، بمبار طیارے اور جاسوس طیارے واپس بلا لیے
خطے کی بدلتی صورتحال کے باعث امریکہ نے مشرق وسطی سے درجنوں جنگی، جاسوس اور بمبار طیارے واپس بلا لئے ہیں۔
-
امریکی جدید جنگی طیارے تباہ، ایران کی دفاعی طاقت نے سب کو حیران کر دیا
معروف عرب تجزیہ کار عبدالباری عطوان کے مطابق ایران کے فوری اور عملی ردعمل نے امریکا اور اسرائیل کی فوجی حکمت عملی کو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔
-
ایران میں امریکی جنگی طیارہ تباہ، امریکی میڈیا نے تصدیق کر دی
امریکی میڈیا نے ایران میں جدید جنگی طیارے کی تباہی کی تصدیق کی ہے۔
-
ایران کی فضاؤں میں نشانہ بننے والے امریکی ہیلی کاپٹر کے متعدد اہلکار زخمی ہوئے، امریکی میڈیا
امریکی ذرائع کے مطابق ایف-15 کے پائلٹ کو بچانے کے لیے بھیجا گیا ریسکیو ہیلی کاپٹر فائرنگ کی زد میں آیا، جبکہ پینٹاگون تاحال لاپتا دوسرے پائلٹ کے مقام سے لاعلم ہے۔
-
وسطی ایران میں دوسرا امریکی ایف-35 تباہ
سپاہ پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ جدید دفاعی نظام نے 12 گھنٹوں میں دوسری بار دشمن کو جنگی طیارہ مار گرایا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ایف-35 پر حملہ؛ جدید ایرانی دفاعی میزائل نے امریکی فضائی برتری کے دعوے کو خاک میں ملادیا
ایرانی ائیر ڈیفنس سسٹم نے جدید امریکی ایف-35 طیارے کو کامیابی سے نشانہ بناکر دنیا میں امریکی فضائی برتری کے دعوے کو غلط ثابت کردیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ جنگ میں کم از کم 16 امریکی طیارے تباہ ہوئے، بلومبرگ
بلومبرگ نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے ساتھ حالیہ جنگ کے دوران کم از کم 16 امریکی جنگی طیارے تباہ ہوگئے ہیں۔