ایرانی آرمی چیف
-
ملکی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کے دفاع کے لئے مکمل تیار ہیں، ایرانی آرمی چیف
ایرانی آرمی چیف نے مسلح افواج کے اہلکاروں کی آمادگی اور توانائی کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج ملکی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کے دفاع کے لئے مکمل تیار ہیں۔
-
جلد جدید اینٹی آرمر میزائل کا تجربہ کیا جائے گا، جنرل حیدری
ایرانی زمینی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ زمینی فوج کو مزید مضبوط بنانے کے لیے جلد اینٹی آرمر میزائل کا تجربہ کیا جائے گا۔
-
ایرانی آرمی چیف نے آذربائیجان کی سرحد پر فوجی دستے بھیجنے کی تردید کر دی، عسکری ذرائع
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے آذربائیجان کے وزیر دفاع کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات میں اس ملک کی سرحد پر فوجی دستوں کی تعیناتی کو مسترد کردیا۔
-
ملک کی فضائی سرحدیں محفوظ ہیں، ایرانی آرمی چیف
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے کہا کہ فضائیہ کی قوت اور آمادگی کی بدولت ملک کی فضائی سرحدوں کی حفاظت انتہائی اعلیٰ سطح پر برقرار ہے۔
-
ایران کے آذربائیجان کے ساتھ سرحدی مسائل نہیں، ایرانی آرمی چیف
تبریز: ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھی ہمسائیگی اور تعلقات کی ترقی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آذربائیجان کے ساتھ ہمارے تعلقات میں پیش رفت آرہی ہے اور ہمیں سرحدی مسائل کے حوالے سے کوئی پریشانی نہیں۔
-
200 سے زائد جدید ڈرون طیارے ایرانی آرمی کے حوالے+ ویڈیو
اسلامی جمہوری ایران کی زمینی افواج کو 200 سے زائد جدید اور طویل فاصلے تک پرواز کرنے والے ڈرون طیارے مل گئے ہیں۔ یہ طیارے ایرانی وزارت دفاع کی نگرانی میں ملکی سطح پر تیار کئے گئے ہیں۔
-
دشمن کو ایران کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنے دیں گے، ایرانی آرمی کے سربراہ
ایرانی فوج کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ کسی بھی بیرونی طاقت کو ملکی معاملات میں مداخلت اور جارحیت کی اجازت نہیں دیں گے، تمام مسلح افواج قومی سلامتی کو برقرار رکھنے اور خطرات سے نمٹنے کے لیے متحد ہیں۔