مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی طرف سے اسرائیلی مقبوضہ علاقوں پر حالیہ حملوں نے وسیع تباہی مچادی ہے اور صہیونی میڈیا نے اس تباہی کی صرف کچھ تصویریں شائع کی ہیں۔

صہیونی میڈیا نے حیفہ پر ایران کے حملوں سے ہونے والی تباہی کی وسیع پیمانے پر تصاویر شائع کرنا شروع کر دیں۔
News ID 1933547
آپ کا تبصرہ