مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ اقتصادی دباؤ کے تحت، امریکہ ایران کو ان اثاثوں سے محروم کرے گا جن کا دعویٰ ہے کہ ایران انہیں خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سرگرمیوں کے لیے استعمال کر رہا ہے۔
امریکی وزارت خارجہ کے یہ دعوے ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب امریکہ سیاسی، اقتصادی اور فوجی حمایت کے ساتھ صہیونی حکومت کی پشت پناہی کررہا ہے اور غزہ میں اکیسویں صدی کی سب سے بڑی نسل کشی میں براہ راست شریک ہورہا ہے۔
آپ کا تبصرہ