18 اگست، 2026، 4:34 PM

بہت جلد ٹرمپ کی عقل ٹھکانے آجائے گی، غریب آبادی

بہت جلد ٹرمپ کی عقل ٹھکانے آجائے گی، غریب آبادی

ایرانی نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران بہت جلد آبنائے ہرمز کے بارے میں ٹرمپ کے توہمات دور کرے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ جس طرح امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خلیج فارس کا نام درست طور پر لکھا، اسی طرح جلد ہی آبنائے ہرمز سے متعلق ان کے وہم کو یا تو وہ خود درست کریں گے یا ایران ان کے اس وہم کو دور کر دے گا۔

تفصیلات کے مطابق، کاظم غریب آبادی نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا کہ ٹرمپ نے خلیج فارس کا نام درست لکھا ہے، لہذا اب آبنائے ہرمز سے متعلق ان کے توہمات بہت جلد دور ہوجائیں گے۔

News ID 1940740

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha