مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ جس طرح امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خلیج فارس کا نام درست طور پر لکھا، اسی طرح جلد ہی آبنائے ہرمز سے متعلق ان کے وہم کو یا تو وہ خود درست کریں گے یا ایران ان کے اس وہم کو دور کر دے گا۔
تفصیلات کے مطابق، کاظم غریب آبادی نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا کہ ٹرمپ نے خلیج فارس کا نام درست لکھا ہے، لہذا اب آبنائے ہرمز سے متعلق ان کے توہمات بہت جلد دور ہوجائیں گے۔
آپ کا تبصرہ