5 جون، 2025، 4:39 PM

ٹرمپ نے بارہ ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کردی

ٹرمپ نے بارہ ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کردی

ڈونلڈ ٹرمپ نے 12 ممالک کے شہریوں کو امریکا میں داخلے سے روکنے کے حکم نامے پر دستخط کردیے

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک حکم نامے پر دستخط کردئے ہیں جس کے تحت 12 ممالک کے شہریوں کو امریکا میں داخلے سے روک دیا جائے گا۔

اس رپورٹ کے مطابق سات دیگر ممالک کے شہریوں کو بھی امریکا میں داخلے پر پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

افغانستان، میانمار، چاڈ، کانگو، گنی، اریٹیریا، ہیٹی، ایران، لیبیا، صومالیہ، سوڈان اور یمن کے شہری امریکا میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔

ٹوگو، کیوبا، ترکمانستان اور وینزویلا بھی ان سات ممالک میں شامل ہیں۔

ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ بعض ممالک کے شہریوں کے داخلے سے امریکا کو نقصان پہنچتا ہے!

News ID 1933229

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha