رائے اعتماد
-
عمران خان عوام کے اعتماد کی وجہ سے الیکشن میں جارہے ہیں، پاکستان تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے استعفوں کے بعد 563 نشستوں پر انتخابات ہوں گے، عمران خان عوام کے اعتماد کی وجہ سے الیکشن میں جارہے ہیں۔
-
وزارت سماجی بہبود کے لیے اعتماد کا ووٹ
ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے منگل کو پارلیمنٹ میں اعتماد کے ووٹ کے لئے ہونے والے اجلاس میں میں شرکت کی تاکہ کوآپریٹو، محنت اور سماجی بہبود کی وزارت کے لیے اپنے نامزد کردہ وزیر محمد ہادی زاہدی وفا کا دفاع کیا جاسکے۔
-
مسعود فیاضی وزارت تعلیم کے لئے ایرانی پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے صدر ابراہیم رئیسی کی طرف سے وزارت تعلیم کے لئے نامزد وزیرمسعود فیاضی کو اعتماد کا ووٹ نہیں دیا۔
-
ایرانی پارلیمنٹ نے تیرہویں کابینہ کے وزراء کو اعتماد کا ووٹ دیدیا / باغگلی اعتماد لینے میں ناکام
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے صدر سید ابراہیم رئیسی کی کابینہ کے نامزد وزراء کے بارے میں پانچ روزہ بحث اور تحقیق کے بعد اعتماد کا ووٹ دیدیا ہے۔ باغگلی اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کا وزراء کی اہلیت کا جائزہ لینے کے لئے تیسرے دن بھی اجلاس جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کا تیرہویں حکومت کے نامزد وزراء کو اعتماد کا ووٹ دینے کے سلسلے میں تیسرے دن بھی اجلاس جاری ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کا نامزد وزراء کی صلاحیت کے بارے میں دوسرے روزہ بھی اجلاس جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں صدر ابراہیم رئیسی کے نامزد وزراء کی صلاحیتوں کے بارے میں بحث اور تحقیق دوسرے روز بھی جاری ہے۔
-
پارلیمنٹ میں صدر رئیسی کا اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے لئے وزراء کا دفاع
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں تیرہویں حکومت کے وزراء کو اعتماد کا ووٹ دینے کے لئے بحث اور تحقیق کا آغاز ہوگیا ہے جہاں صدر ابراہیم رئیسی نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے لئے اپنے وزراء کا دفاع کیا۔
-
ایرانی پارلیمنٹ میں حکومتی وزراء کو اعتماد کا ووٹ دینے کے سلسلے میں بحث کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی طرف سے حکومتی وزراء کی فہرست پارلیمنٹ میں پیش کردی گئی ہے اور ایرانی پارلیمنٹ کے ممبران نے وزراء کو اعتماد کا ووٹ دینے کے سلسلے میں بحث کا آغاز کردیا ہے۔