وزراء کابینہ
-
نتن یاہو سیاسی تنہائی کا شکار، وزراء کو بیان بیازی سے روک دیا
غاصب اسرائیلی انتہاپسند وزیر اعظم تل ابیب اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات کو غیر متزلزل قرار دیتے تھے اور دعوی کرتے تھے کہ دونوں ممالک کے تعلقات کو کوئی بھی چیز متزلزل نہیں کرسکتی ہے۔ حالیہ بحران کے بارے میں صدر بائیڈن کے بیانات کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں تناؤ آگیا ہے۔
-
کابینہ کے ارکان کی صحافیوں سے گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کی کابینہ کے ارکان نے کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
-
پاکستان؛ ترکیہ زلزلہ متاثرین کیلیے کابینہ کا ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلیے ’’وزیراعظم ریلیف فنڈ‘ اکاؤنٹ قائم کر دیاگیا، کابینہ اراکین نے ایک ماہ جبکہ گریڈ 18 سے گریڈ 22 کے سرکاری افسران نے ایک دن کی تنخواہ ترکیہ زلزلہ متاثرین کیلیے عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔
-
ایران، وزراء کی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کی کابینہ کے اجلاس کے بعد بعض وزراء نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
-
نیتن یاہو کی کابینہ؛ اختلافات شدت اختیار کر گئے/وزارت خارجہ کے قلمدان پر باریاں لگیں گی!
عبرانی ذرائع کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی قیادت میں صہیونی حکومت کی نئی کابینہ کی تشکیل کے عمل میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔
-
کابینہ کے اجلاس کے بعد بعض وزراء کی صحافیوں سے گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کی کابینہ کے اجلاس کے بعد بعض وزراء نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
-
کابینہ کے اجلاس کے ضمن میں بعض وزراء کی صحافیوں سے گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کی کابینہ کے اجلاس کے ضمن میں بعض وزراء نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے وزراء کو بیرون ملک جانے سے روک دیا
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو حکم دیا ہے کہ کوئی بھی وزیر ملک سے باہر نہ جائے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ نے تیرہویں کابینہ کے وزراء کو اعتماد کا ووٹ دیدیا / باغگلی اعتماد لینے میں ناکام
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے صدر سید ابراہیم رئیسی کی کابینہ کے نامزد وزراء کے بارے میں پانچ روزہ بحث اور تحقیق کے بعد اعتماد کا ووٹ دیدیا ہے۔ باغگلی اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
-
ایرانی پارلیمنٹ میں چوتھے دن بھی وزراء کی اہلیت کے بارے میں بحث اور تحقیق کا سلسلہ جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں آج چوتھے دن بھی تیرہویں حکومت کے نامزد وزراء کی اہلیت کے بارے میں بحث اور تحقیق کا سلسلہ جاری رہا ۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کا وزراء کی اہلیت کا جائزہ لینے کے لئے تیسرے دن بھی اجلاس جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کا تیرہویں حکومت کے نامزد وزراء کو اعتماد کا ووٹ دینے کے سلسلے میں تیسرے دن بھی اجلاس جاری ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ میں حکومتی وزراء کو اعتماد کا ووٹ دینے کے سلسلے میں بحث کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی طرف سے حکومتی وزراء کی فہرست پارلیمنٹ میں پیش کردی گئی ہے اور ایرانی پارلیمنٹ کے ممبران نے وزراء کو اعتماد کا ووٹ دینے کے سلسلے میں بحث کا آغاز کردیا ہے۔
-
ایرانی صدر نے 13 ویں حکومت کے وزراء کی فہرست پارلیمنٹ میں پیش کردی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے لئے 13 ویں حکومت کے وزراء کی فہرست پارلیمنٹ میں پیش کردی ہے۔