15 جنوری، 2025، 3:01 PM

صدر پزشکیان تاجکستان کے لئے روانہ ہوگئے

صدر پزشکیان تاجکستان کے لئے روانہ ہوگئے

ایرانی صدر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران سے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ کے لئے روانہ ہوئے۔

مہر نیوز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر مسعود پزشکیان ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ  تاجکستان کے لئے روانہ ہو گئے ہیں۔

ایرانی صدر اس دورے میں اپنے تاجک ہم منصب سمیت اس ملک کے وزیر اعظم اور اسپیکر سے ملاقات کریں گے۔

 صدر پزشکیان تاجکستان کے بعد روس جائیں گے جہاں وہ صدر پیوٹن اور روسی وزیر اعظم سے الگ الگ ملاقاتوں کے علاوہ روسی تاجروں اور صنعت کاروں سے بھی ملاقات اور بات چیت کریں گے۔

News ID 1929584

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha