15 جنوری، 2025، 2:46 PM

ایران میں تربیتی طیارے گر کر تباہ، پائلٹ سمیت تربیتی عملہ شہید

ایران میں تربیتی طیارے گر کر تباہ، پائلٹ سمیت تربیتی عملہ شہید

ایران کے شمالی علاقے میں آج صبح ایک تربیتی طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں عملے کے تین افراد شہید ہو گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے شمالی صوبے گیلان کے شہر رشت کے قریب ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

بدقسمتی سے اس حادثے میں پائلٹ، کو پائلٹ اور فلائٹ انجینئر اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

تاہم ابھی تک اس واقعے کی مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

News ID 1929582

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha