طیارہ گر کر تباہ
-
24 گھنٹوں میں دشمن کے 13 جدید ترین ڈرون طیارے تباہ
ایرانی ائیر ڈیفنس سسٹم نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دشمن کے 13 جدیدترین ڈرون طیاروں کو تباہ کردیا ہے۔
-
ایران نے ایک اور امریکی ایف-15 لڑاکا طیارہ مار گرایا
ایک باخبر ذرائع کے مطابق ایران نے امریکی ایف-15 لڑاکا طیارے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
کویت میں امریکی جنگی طیارہ گر کر تباہ، امریکا نے واقعے کی تصدیق کر دی
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ کم از کم ایک امریکی جنگی طیارہ کویت میں حادثے کا شکار ہوا۔
-
کویت میں امریکی ایف 15 طیارہ تباہ+ ویڈیو
امریکی فضائیہ کا ایک ایف 15 لڑاکا طیارہ مبینہ طور پر کویت میں گر کر تباہ ہو گیا۔
-
اصفہان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، چار افراد جاں بحق+ ویڈیو
ایران کے صوبہ اصفہان میں فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے چار افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
بھارت کا ایک اور تیجس لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران تباہ
بھارت کا ایک اور تیجس لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا، جس کے بعد طیاروں کی حفاظت اور کارکردگی پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔
-
امریکا میں برفانی طوفان نجی جیٹ طیارہ حادثے کا شکار، 7 افراد ہلاک
امریکی ریاست مَین میں شدید برفانی طوفان کے دوران ایک نجی بزنس جیٹ کے حادثے میں سات افراد ہلاک جبکہ ایک عملہ رکن شدید زخمی ہو گیا، واقعہ بنگور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پیش آیا۔
-
ترکی میں طیارہ حادثہ؛ ایرانی وزارت خارجہ کا لیبیائی حکومت اور عوام سے دلی ہمدردی کا اظہار
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے لیبیا کے چیف آف آرمی اسٹاف، محمد علی احمد الحداد کے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے پر لیبیائی حکومت اور عوام سے گہری تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
لیبیا کے آرمی چیف سمیت تمام اعلیٰ فوجی حکام انقرہ کے قریب طیارہ حادثے میں جان بحق
لیبیا کی فوج کے چیف آف اسٹاف، محمد علی احمد الحداد سمیت بڑے فوجی حکام، ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے قریب ایک نجی طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
جنوبی لبنان میں صہیونی فوج کا ڈرون طیارہ تباہ
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کا ایک ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔
-
گرجستان میں ترک فوجی طیارہ گر کر تباہ، 20 اہلکار جاں بحق
ترک وزارتِ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ گرجستان میں ترک فوج کا C-130 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 20 اہلکار جاں بحق ہوئے۔
-
امریکی ریاست مشی گن میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک
امریکی ریاست مشی گن کے شہر بیتھ میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تینوں افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
-
ایرانی صدر کا بھارتی وزیراعظم کو پیغام، طیارہ حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
ایرانی صدر نے ایک پیغام میں بھارت میں مسافر طیارے کے حادثے پر اپنے بھارتی ہم منصب سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
بھارت میں مسافر طیارے کے حادثے کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں+ ویڈیو
بھارت کے احمد آباد ائرپورٹ پر حادثے کا شکار ہونے والے بوئنگ 787 طیارے میں سوار مسافروں کی تعداد 242 سے 290 کے درمیان بتائی گئی ہے۔