9 جولائی، 2023، 1:47 PM

امریکہ میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، 6 افراد ہلاک

امریکہ میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، 6 افراد ہلاک

امریکہ میں چھوٹامسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 6 مسافر مارے گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عالمی میڈیا سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں چھوٹامسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 6 مسافر مارے گئے۔

لاس ویگاس ایئرپورٹ سے پرواز کرنے والا طیارہ رن وے سے کچھ دور ہی گیا تھا کہ زور دار جھٹکوں کے بعد زمین پر آ گرا اور اس میں آگ لگ گئی، آگ کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ طیارے پر سوار پائلٹ سمیت مسافروں کو سنبھلنے کا موقع نہیں ملا اور تمام افراد زندہ جل گئے۔ 

News ID 1917702

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha