30 اگست، 2024، 6:00 PM

مقبوضہ جنوبی حیفہ میں طیارہ کریش کر گیا، صیہونی ذرائع

مقبوضہ جنوبی حیفہ میں طیارہ کریش کر گیا، صیہونی ذرائع

صہیونی میڈیا نے مقبوضہ حیفا کے جنوب میں ایک طیارے کے حادثے کی خبر دی ہے۔

مہر نیوز کے مطابق، صہیونی میڈیا نے خبر دی ہے کہ مقبوضہ حیفا کے جنوب میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے دو افراد زخمی ہوگئے۔

دوسری طرف بعض صہیونی ذرائع نے مقبوضہ حیفا کے جنوب میں ایک طیارے کے گرنے کے دوران ایک شخص کے ہلاک اور ایک دوسرے کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔ تاہم مذکورہ صہیونی ذرائع نے مزید تفصیلات سے گریز کیا ہے۔

News ID 1926257

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha