مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو ایک تہنیتی پیغام بھیجا اور انہیں اور ایرانی عوام کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کی۔
خیال رہے کہ ان دنوں ایرانی عوام انقلاب اسلامی کی فتح کی چوالیسویں سالگرہ منا رہے ہیں۔
آپ کا تبصرہ