مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، روزنامہ تہران ٹائمز نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شائع کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ذرائع کے مطابق ایسا لگتا ہے کہ امریکی اندرونی تنازعات کی وجہ سے وقت ضائع کررہے ہیں اور ان کے میڈیا میں عجیب و غریب دعووں سے ظاہر ہوتا ہے وہ تعمیری مذاکرات کا ارادہ نہیں رکھتے۔

تہران ٹائمز نے لکھا ہے کہ امریکی حکام کے میڈیا میں عجیب و غریب دعووں سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ تعمیری مذاکرات کے لئے سنجیدہ نہیں ہیں۔
News ID 1931793
آپ کا تبصرہ