تہران ٹائمز
-
پاکستانی سفیر کی تہران ٹائمز سے خصوصی گفتگو؛
نومنتخب ایرانی صدر کے ساتھ تعاون جاری رہے گا/ پاک ایران گیس پائپ لائن پر تعمیری مذاکرات جاری ہے
پاکستانی سفیر محمد مدثر ٹیپو نے تہران ٹائمز کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ پاکستان ایک خودمختار ریاست ہے اور ہر فیصلہ اپنے مفاد میں کرے گی۔ ہم ایران کے ساتھ اپنے دوطرفہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتے ہیں جیسا کہ آپ جانتے ہیں۔ ایران پاکستان گیس پائپ لائن پر ہم تعمیری مذاکرات کر رہے ہیں۔
-
تہران ٹائمز کا اسرائیل کی نئی سازش سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف
روزنامہ تہران ٹائمز عنقریب اپنی ایک خصوصی رپورٹ میں ایران کے خلاف صیہونی رجیم کے نئے اینٹی سیکیورٹی منصوبے سے پردہ اٹھائے گا۔
-
امریکی نوجوان صیہونی تسلط سے آزاد ہو رہے ہیں
غزہ کی پٹی کے خلاف اسرائیل کی بے مثال بربریت نے فلسطین کے حق میں امریکہ میں رائے عامہ میں ایک اسٹریٹجک تبدیلی پیدا کی ہے۔
-
تہران ٹائمز کی جانب سے غاصب صہیونی حکومت اور نتن یاہو کے بارے میں اہم راز فاش
تہران ٹائمز نے اپنی ایک تازہ ترین رپورٹ میں غاصب صیہونی حکومت کے بارے میں اہم راز فاش کیے ہیں۔
-
امریکی محرمانہ دستاویزات تک رسائی حاصل کی ہے، تہران ٹایمز کا دعوی
ایرانی موقر جریدے تہران ٹائمز نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکہ کے حقیقی منصوبے تک رسائی حاصل کی ہے۔
-
امریکیوں پر میڈیا وار کی کاری ضرب/ "تہران ٹائمز" دستاویز کی تصدیق
امریکی حکام نے تہران ٹائمز کی تازہ ترین دستاویز کی صداقت کی تصدیق کی ہے جس میں ایران کے امور میں امریکی حکومت کے خصوصی ایلچی کی معطلی کے بارے میں انکشافات کئے گئے ہیں اور اسے "حیران اور انتہائی پریشان کن" قرار دیا ہے۔
-
تہران ٹائمز نے رابرٹ مالی کی برطرفی سے پردہ اٹھایا، میڈیا حلقوں میں بھونچال بپا
تہران ٹائمز کی تازہ ترین رپورٹ امریکہ اور مغرب کے میڈیا حلقوں میں مختلف ردعمل کا باعث بنی ہے اور ان کا بنیادی سوال یہ ہے کہ اس رپورٹ کی معلومات اس ایرانی اخبار کے ہاتھ کیسے لگیں؟
-
روزنامہ تہران ٹائمز کی 44ویں سالگرہ
روزنامہ تہران ٹائمز کی 44 ویں سالگرہ ہفتے کی سہ پہر کو منایا گیا جس میں مہر نیوز ایجنسی کے ڈائریکٹر محمد مہدی رحمتی نے خصوصی شرکت کی۔
-
مہر خبررساں ایجنسی کے نئے ڈائریکٹر کا تہران کے ہیڈ آفس کے مختلف شعبوں کا دورہ
عہدہ سنبھالنے کے بعد محمد مہدی رحمتی نے ہیڈ آفس تہران میں ایڈیٹرز، صحافیوں اور دیگر عہدیداروں سے ملاقات اور میٹنگ کی۔ یاد رہے مہر میڈیا گروپ مہر نیوز ایجنسی، تہران ٹائمز، مہرینو اور مہر پبلشنگ انسٹیٹیوٹ کا اجتماعی گروہ ہے۔
-
تہران ٹائمز کا "فلسطین کو یاد رکھیں" کا آن لائن ایونٹ عالمی یوم قدس سے شروع ہوگا
تہران ٹائمز اپنے پہلے آن لائن ایونٹ ، "فلسطین کو یاد رکھیں" کی میزبانی کررہا ہے۔ اس پروگرام میں فلسطینی کاز کے مختلف پہلوؤں پر توجہ مرکوز کی جائے گی، جو اسلامی دنیا کا سب سے اہم اور پہلا مسئلہ ہے۔