17 ستمبر، 2023، 8:16 PM

امریکی محرمانہ دستاویزات تک رسائی حاصل کی ہے، تہران ٹایمز کا دعوی

امریکی محرمانہ دستاویزات تک رسائی حاصل کی ہے، تہران ٹایمز کا دعوی

ایرانی موقر جریدے تہران ٹائمز نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکہ کے حقیقی منصوبے تک رسائی حاصل کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی موقر جریدے تہران ٹائمز نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکہ کے حقیقی منصوبے تک رسائی حاصل کی ہے۔

ٹوئٹر پر اپنے اکاؤنٹ پر اخبار نے لکھا ہے کہ اس حوالے سے موصولہ دستاویزات کو منظر عام پر لایا جائے گا۔

امریکی محرمانہ دستاویزات تک رسائی حاصل کی ہے، تہران ٹایمز کا دعوی

News ID 1918887

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha