تردید
-
ایران-امریکہ مذاکرات، مہر نیوز نے پاکستانی چینل کی خبر کی تردید کردی
مہر نیوز نے پاکستانی چینل کی جانب سے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے بارے میں ادارے سے منسوب خبر کی تردید کردی۔
-
ایران میں مبینہ میزائل تجربے کی خبریں، سرکاری ٹی وی کی سختی سے تردید
ایران کے مختلف شہروں میں آسمان پر سفید لکیروں کے بعد میزائل تجربے کی افواہیں پھیلیں تاہم سرکاری ٹی وی نے واقعے کی تردید کردی۔
-
عراقی کردستان پر میزائل حملے کی افواہیں، ایران کی تردید
ایران نے عراقی کردستان پر میزائل حملوں کے حوالے سے زیر گردش خبروں کی تردید کردی ہے۔
-
تہران اور واشنگٹن کے درمیان بن سلمان کی ثالثی کی خبروں کی تردید
معتبر ذرائع نے سعودی ولی عہد کی ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی پر مبنی خبر کی سختی سے تردید کرتے ہوئے خبر کو افواہ قرار دیا۔
-
یورنئیم افزودگی روکنے کی خبریں، ایران کی سختی سے تردید
ایران نے یورنئیم افزودگی روکنے کے بارے میں خبروں کی سختی سے تردید کردی ہے۔
-
امریکہ کی طرف سے مذاکرات کی مبینہ پیشکش، تہران کی تردید
تہران نے میڈیا میں امریکہ کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کے بارے میں خبروں کی تردید کردی ہے۔