مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یمنی فوج نے اسرائیل پر میزائل حملہ کیا ہے۔ صہیونی فوج نے یمنی میزائل حملے کی تصدیق کی ہے۔
صہیونی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ میزائل کے بعد نقب اور وادی عربہ میں خطرے کے سائرن بج اٹھے۔
دوسری جانب اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ میزائل کو فضاء میں ہی روک دیا گیا، تاہم اس واقعے سے متعلق مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔
آپ کا تبصرہ