مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فلسطینی مجاہدین نے غزه سے کم از کم پانچ میزائل مقبوضہ اشدود بندرگاہ کی جانب داغے ہیں جبکہ عسقلان اور آس پاس کے علاقوں میں بھی خطرے کے سائرن بجائے گئے۔
صہیونی میڈیا کے مطابق اشدود میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
فلسطینی مقاومت نے ان علاقوں کو نشانہ بنایا ہے جن پر اسرائیلی فوج نے کنٹرول حاصل کرنے کا دعوی کیا تھا۔
آپ کا تبصرہ