4 مارچ، 2026، 9:07 AM

اسرائیل پر ایران کے تازہ میزائل حملوں کے اثرات؛ ویڈیو اور تصاویر جاری

اسرائیل پر ایران کے تازہ میزائل حملوں کے اثرات؛ ویڈیو اور تصاویر جاری

سخت سنسرشپ اور قابض اسرائیلی حکام کی پابندیوں کے باوجود عرب ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ علاقوں میں ایران کے تازہ میزائل حملوں کی ویڈیوز اور تصاویر نشر کر دی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قدس نیوز کے حوالے سے عرب میڈیا نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایرانی میزائلوں کے گرنے کے لمحات نشر کیے۔

اسی طرح مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقے بیت شیمش میں میزائل حملوں کے بعد ہونے والے نقصانات کی تصاویر بھی سامنے آئی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق کچھ دیر قبل ایران کی جانب سے مقبوضہ علاقوں کی طرف مزید میزائل فائر کیے گئے۔

اسرائیل پر ایران کے تازہ میزائل حملوں کے اثرات؛ ویڈیو اور تصاویر جاری

اسرائیل پر ایران کے تازہ میزائل حملوں کے اثرات؛ ویڈیو اور تصاویر جاری

News ID 1938353

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha