11 ستمبر، 2025، 5:03 PM

تل ابیب، لائیو پروگرام کے دوران اسرائیلی مظاہرین کا چینل 14 کے اسٹوڈیو پر حملہ

تل ابیب، لائیو پروگرام کے دوران اسرائیلی مظاہرین کا چینل 14 کے اسٹوڈیو پر حملہ

مظاہرین نے صہیونی چینل پر حملہ کرکے غزہ جنگ کے خاتمے اور حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، غزہ جنگ کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین نے تل ابیب میں اسرائیلی چینل 14 کے لائیو اسٹوڈیو پر حملہ کیا۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق، غزہ میں جاری جنگ کے مخالف اور حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے حامی مظاہرین نے نشریات کے دوران اندر گھس کر جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔

یاد رہے کہ یہ اس نوعیت کا پہلا واقعہ نہیں ہے۔ اس سے قبل بھی مشتعل مظاہرین نے اسرائیلی چینل 13 کے اسٹوڈیو پر حملہ کرکے اسی قسم کے مطالبات کیے تھے۔

News ID 1935295

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha