تل ابیب خطرناک
-
تل ابیب میں موساد بیس کے قریب 6 فوجی ہلاکت اور 50 زخمی
عبرانی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ تل ابیب کے شمال میں موساد کے مرکز کے نزدیک اسرائیلی فوجیوں پر ٹرک چڑھایا گیا جس کے نتیجے میں 50 سے زائد صہیونی فوجی زخمی ہوئے اور ان میں سے نصف کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
-
غزہ جنگ کا جاری رہنا تل ابیب کے لئے اسٹریٹجک تباہی کا باعث ہوگا، صیہونی تجزیہ نگار
صیہونی تجزیہ نگاروں نے غزہ جنگ میں تل ابیب کی شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے خبردار کیا کہ اس جنگ کا جاری رہنا صیہونی حکومت کے لیے ایک اسٹریٹجک تباہی کا باعث ہوگا۔
-
نیتن یاہو کے خلاف تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس تک زبردست مظاہرے
غاصب صیہونی رجیم سے وابستہ ذرائع نے تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس تک احتجاجی مارچ کی خبر دی ہے جس میں حماس کے زیر حراست صہیونی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے نیتن یاہو انتظامیہ پر دباو ڈالا جائے گا۔
-
تل ابیب کی حزب اللہ سے کشیدگی کا خوف، امریکی وفد کا سرحدی دورہ
غاصب صیہونی حکومت کے عبرانی ذرائع نے خبر دی ہے کہ ایک اعلیٰ سطحی امریکی وفد نے لبنان اور مقبوضہ فلسطین کے درمیان سرحد کا دورہ کیا ہے۔
-
نیتن یاہو نے تل ابیب کی معیشت، فوج اور سمیت واشنگٹن کے ساتھ تعلقات کو بھی تباہ کر دیا، یائر لاپیڈ
غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم نے کابینہ کے اقدامات کے نتائج کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو کے سامنے صرف دو آپشن ہیں۔
-
نیتن یاہو نے تل ابیب اور واشنگٹن کے تعلقات کو سخت نقصان پہنچایا، سابق صیہونی وزیر دفاع
غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیر دفاع نے نیتن یاہو انتظامیہ اور امریکہ کے درمیان کشیدہ تعلقات کا اعتراف کیا۔
-
تل ابیب خطرناک سرحدی اقدامات سے باز رہے، حزب اللہ
لبنانی تنظیم حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کی لبنان سے ملنے والی سرحد کے گاؤں الغجر کے لبنانی حصے میں غاصب صیہونی فوج کی نقل و حرکت کے بارے میں تل ابیب کو خبردار کیا ہے۔