10 مئی، 2025، 10:13 AM

استنبول، صہیونی قونصل خانے کے نزدیک فائرنگ

استنبول، صہیونی قونصل خانے کے نزدیک فائرنگ

ترکی کے شہر استنبول میں صہیونی قونصل خانے کے نزدیک فائرنگ کی گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ترکی کے شہر استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے کے نزدیک فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

صہیونی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فائرنگ میں کسی قسم کا جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ فائرنگ کرنے والے کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ترک حکام نے کہا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ مسلح شخص ہتھیار ہاتھ میں اٹھا کر چلا رہا تھا کہ مجھے اسرائیل پسند نہیں ہے۔

News ID 1932561

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha