قونصلخانہ
-
بھارت نے افغانستان کے شہر مزار فشریف میں اپنا قونصلخانہ بند کردیا
بھارت نے افغانستان کے صوبے بلخ کے دارالحکومت مزار شریف میں قائم اپنے قونصل خانے کو بند کردیا اور اپنےشہریوں کوبھی وہاں سے نکال لیا ہے۔
-
چین میں امریکی پرچم سرنگوں /چنگدو میں امریکی قونصلخانہ بند
چین کے شہر چنگدو میں امریکی قونصل خانے کی عمارت بند ہونے کے بعد قونصل خانے کی عمارت سے امریکی پرچم اتار دیا گیا ہے۔
-
امریکی فورسز کا چين کے قونصلخانہ میں غیر قانونی داخلہ
امریکی شہر ہیوسٹن میں چینی قونصلخانہ کے خالی ہونے کے بعد امریکی فورسز غیر قانونی طور پر چینی قونصلخانہ میں داخل ہوگئیں ۔
-
چینی قونصلیٹ بند کرنے کے امریکی اقدام کے بعد چین کا ردعمل
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں چینی قونصلیٹ بند کرنے کے امریکی اقدام کے بعد چین کا ردعمل سامنے آیا ہے۔