مہر خبر رساں ايجنسي نے نقل كيا ہے كہ الجزيرہ نے اس سلسلے ميں مزيد تفصيلات نہيں بتائي ہيں ليكن امريكي فوج نے ايك بيان ميں كہا ہے كہ ميرين كور كے دو ايف اے اٹھارہ جہاز پرواز پرتھے كہ ان كا رابطہ منقطع ہو گيا بيان ميں كہا گيا كہ اس امر كي كوئي علامت نہيں كہ اس وقت اس علاقے ميں كسي دشمن كي طرف سے فائرنگ ہو رہي ہو لاپتہ جہازوں كے ليے تلاش كا كام جاري ہے امريكي ٹي وي N B C نے كل اعلان كيا تھا كہ يہ دونوں جہاز عراق ميں لاپتہ ہوئے ہيں
العربيہ ٹي وي كے مطابق لاپتہ دو امريكي لڑاكا طياروں ميں سے ايك گر كر تباہ اور اس كا پائلٹ ہلاك ہوگيا ہے
News ID 178952
آپ کا تبصرہ