جھڑپیں
-
طالبان نے بارڈر پر کئی بار غلطیاں کی ہیں، میجر جنرل قاسم رضائی
ایرانی فورسز کے ڈپٹی کمانڈر نے سیستان اور بلوچستان میں مشرقی سرحد کے دورے کے دوران کہا کہ ایران اور افغانستان کی مشترکہ سرحد پر طالبان نے کئی مرتبہ غلطی کی ہے۔
-
فلسطین، بیت لحم میں فسلطینیوں اور صہیونیوں میں شدید جھڑپیں
فلسطین میں صہیونیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپوں میں شدت آرہی ہے۔ مسجد اقصی کی بے حرمتی کے بعد فلسطینی جہادی تنظیموں نے اسرائیل کو سخت جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف میجر جنرل باقری:
غاصب اسرائیل کی موجودہ صورتحال رہبرِ انقلاب کی پیشنگوئی کا منہ بولتا ثبوت ہے
جنرل باقری نے کہا کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جاری حالیہ شدید جھڑپیں اور احتجاجی مظاہرے، کوئی چھوٹا واقعہ نہیں ہے، کیونکہ جعلی اور غاصب حکومت کے سربراہ نے سات بار اعلان کیا ہے کہ اسرائیل تباہی کے دہانے پر ہے اور وہ یہاں تک کہہ چکے ہیں کہ ہم آئندہ 80 سال نہیں دیکھ پائیں گے۔
-
فلسطین، نابلس میں جھڑپیں، فلسطینی مجاہدین نے قابض فوج کو عقب نشینی پر مجبور کردیا
غاصب صہیونی سیکورٹی فورسز نے مقبوضہ فلسطین کے شہر نابلس کے مشرقی علاقوں میں حملہ کردیا۔ فلسطینی مجاہدین نے صہیونی حملہ آوروں کا مقابلہ کرکے عقب نشینی پر مجبور کردیا۔
-
صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں سپاہ پاسداران انقلاب کے 4 اہلکار شہید
ایران کے جنوب مشرق میں صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر سراوان کے سرحدی علاقے میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں پاسداران انقلاب اسلامی کے چار اہلکار شہید ہو گئے۔
-
فرانس پولیس کی مراکش کی ٹیم کے حامیوں کے ساتھ جھڑپیں/ 40 سے زائد افراد گرفتار
فرانس میں مراکش کی فٹبال ٹیم کے حامیوں کی پولیس سے جھڑپوں کے بعد 40 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں اور صہیونیوں کے درمیان جھڑپیں
مقبوضہ بیت المقدس کے العیساوی علاقہ میں صہیونی فوجیوں کے وحشیانہ حملے کے بعد فلسطینیوں اور صہیونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
اسرائيلی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ میں کئی درجن فلسطینی زخمی
فلسطینی ذرائع کے مطابق مغربی پٹی میں اسرائيلی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ میں کئی درجن فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں 100 سے زائد فلسطینی زخمی
مقبوضہ بیت المقدس میں انتہائی دائیں بازو کے یہودیوں، فلسطینیوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں 100 سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں جھڑپوں میں 28 شدت پسند اور 8 سیکیورٹی اہلکار ہلاک
افغان فورسز نےملک کےمختلف حصوں میں طالبان کےساتھ ہونے والی جھڑپوں اور کارروائیوں کے دوران 28 طالبان عسکریت پسندوں کو ہلاک اور 13دیگر کو زخمی کر دیا ہے جبکہ ان کارروائیوں میں افغان فورسز کے8اہلکار بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
چین کی بھارت کے ساتھ فوجی جھڑپوں کے بارے میں تفصیلات
چین نے گلوان وادی میں بھارتی فوج کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔