مہر خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان اور بلوچستان کے جنوب مشرقی شہر ہرمند میں پولیس کی منشیات فروشوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی۔ جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار حامد سلطانی شہید ہوئے۔
ایران: سیستان و بلوچستان میں منشیات فروشوں کے ساتھ جھڑپ میں پولیس اہلکار شہید
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں منشیات فروشوں کے ساتھ جھڑپ میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔
News ID 1923278
آپ کا تبصرہ