پولیس
-
نیویارک میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے 10 افراد کو ہلاک کردیا
امریکی ریاست نیویارک میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے سابق پولیس افسر سمیت 10 افراد کو ہلاک کردیا۔
-
فرانسیسی پولیس کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس اہلکاروں نے فائرنگ کرکے دو کار سواروں کو ہلاک کردیا۔
-
فرانسیسی نسل پرست پولیس کاباحجاب مسلم خواتین پر بہیمانہ اور مجرمانہ تشدد
فرانس کی نسل پرست پولیس نے سڑک عبور کرنے والی دو مسلمان باحجاب خواتین کو بہیمانہ اور مجرمانہ تشدد کا نشانہ بناڈالا۔
-
پاکستان میں پولیس موبائل پر راکٹ حملے میں 4 پولیس اہلکار ہلاک اور 4 زخمی
پاکستان کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں پولیس موبائل پر راکٹ حملے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
سوئزرلینڈ میں ایک خاندان کے 5 افراد نے خودکشی کرلی
سوئزرلینڈ میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد نے ساتویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔
-
بیلجیم میں گاڑی کے ہجوم میں گھسنے سے 6 افراد ہلاک
بیلجیم میں گاڑی بے قابو ہو کر ہجوم میں گھس گئی جس کے نتیجے میں 6افراد ہلاک ہوگئے۔
-
اترپردیش میں پولیس کا حجاب کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والی مسلم خواتین پر لاٹھی چارج
بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع غازی آباد میں حجاب پر پابندی کے خلاف مظاہرے کے دوران پولیس اہلکاروں کی برقع پوش مسلم خواتین پر تشدد کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔
-
امریکہ کے ایک اسکول اور کالج میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
امریکہ کے ایک اسکول اور کالج میں فائرنگ کے واقعات میں 2 سکیورٹی گارڈز اور ایک طالبعلم سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
بیلجئم میں کورونا پابندیوں کے خلاف پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ
اس ویڈیو میں بیلجئم میں کورونا وائرس کے سلسلے میں عائد پابندیوں کے خلاف پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
نیویارک میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور2 زخمی
امریکی شہرنیویارک میں پولیس اہلکاروں پرفائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور2 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
اسلام آباد میں دہشت گردوں کے حملے میں پولیس اہلکار جاں بحق
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا جبکہ پولیس کی جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 14 سالہ لڑکی ہلاک
امریکی ریاست لاس اینجلس میں دکان میں پولیس اہلکار کی فائرنگ کی زد میں آکر 14 سالہ لڑکی ہلاک ہو گئی۔
-
لندن میں پولیس مقابلے میں مسلح شخص ہلاک
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں پولیس مقابلے میں ایک مسلح شخص ہلاک ہوگیا۔
-
پشاور میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق
پاکستان کے شہر پشاورمیں پولیس اور مسلح دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہالینڈ میں مظاہرین پر پولیس نے گولیاں چلادیں/ متعدد افراد زخمی
ہالینڈ کے شہر روٹرڈم میں کورونا پابندیوں کیخلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس نے گولیاں چلادیں، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کے علاقہ باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں دو پولیس اہلکار ہلاک
پاکستان کے علاقہ باجوڑ کی تحصیل خار میں راغگان ڈیم میں سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا، اور دھماکے میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان میں پولیس وین پر مسلح افراد کے حملے میں اے ایس آئی سمیت 4 اہلکار ہلاک
پاکستان کے لکی مروت میں میانوالی روڈ پر پولیس وین پر مسلح افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی سمیت 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
تہران پولیس کی مشترکہ پریڈ
ایران کے دارالحکومت تہران میں ہفتہ پولیس کی مناسبت سے پولیس نے مشترکہ پریڈ کا مظاہرہ کیا۔
-
ایرانی سرحدوں کی سکیورٹی ميں کوئي مشکل نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس کے ڈائریکٹر جنرل اشتری نے ہفتہ پولیس کیے مناسبت سے کہا ہے کہ ایرانی سرحدوں پر سکیورٹی کے امور ميں کوئي مشکل نہیں ہے۔ ایرانی پولیس کے تازہ نفس جوان نئی ٹیکنالوجی کے ساتھ سرحدوں کی حفاظت میں مشغول ہیں۔
-
ایرانی پولیس نے ہفتہ پولیس کی مناسبت سے شہریوں میں پھول تقسیم کئے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس کے اہلکاروں نے ہفتہ پولیس کی مناسبت سے شہریوں ميں پھول تقسیم کئۓ۔
-
سعودی عرب میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد
سعودی عرب کی پولیس نے سعودی عرب کے علاقہ العسیر اور جازان میں کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کی ہے۔
-
طالبان نے ہرات کے پولیس ہیڈکوارٹر پر قبضہ کرلیا
افغانستان میں طالبان دہشت گردوں کی پیشقدمی جاری ہے طالبان نے ہرات کے پولیس ہیڈکوارٹر پر بھی قبضہ کرلیا ہے۔
-
لاہور میں محرم الحرام کی آمد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے کہا ہے کہ یکم محرم الحرام پر لاہور میں آج 402 مجالس ہوں گی جبکہ 10 عزاداری جلوس برآمد ہوں گے اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کے آپریشن کے دوران 5 وہابی دہشت گرد ہلاک
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاع پر مغربی بائی پاس کے علاقے میں آپریشن کے دوران 5 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
کوئٹہ میں دہشت گردوں کے بم دھماکے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئثہ کے سرینا چوک کے قریب وہابی دہشت گردوں کے بم دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک جب کہ 5 اہلکاروں سمیت 13افراد زخمی ہوگئے۔
-
لاہور پولیس نے تین طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی پولیس نے لاہور کے قریب تحریک طالبان پاکستان کے تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کی عمارت کے باہر حملے میں پولیس افسر ہلاک
امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کی عمارت کے باہر مسلح شخص کے حملے میں پولیس افسر ہلاک اور کئی افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
جنوبی افریقہ میں پر تشدد واقعات اور فسادات میں 72 افراد ہلاک
جنوبی افریقہ میں سابق صدر جیکب زوما کو 15 ماہ کے لیے جیل بھیجنے پر ہونے والے پر تشدد واقعات ، فسادات اور لُوٹ مار کے دوران 72 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ہیٹی کے صدر کے قتل میں ملوث 2 امریکی شہری گرفتار
ہیٹی کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ ہیٹی کے صدر کے قتل میں 2 امریکی اور 26 کلمبیائی افراد ملوث ہیں جن میں سے 2 امریکی اور 17 کلمبائی افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
ہانگ کانگ میں دھماکہ خیز مواد بنانے کے الزام میں 9 افراد گرفتار
ہانگ کانگ پولیس نے دھماکہ خیز مواد بنانے کی کوشش کرنے والے 9 افراد کو گرفتار کرلیا ہے جن میں سے 6 سیکنڈری اسکول کے طلبہ ہیں۔