16 مارچ، 2023، 8:30 AM

عمران خان کی پولیس سیکیورٹی مکمل واپس لے لی گئی

عمران خان کی پولیس سیکیورٹی مکمل واپس لے لی گئی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے لاہور پولیس کی دی گئی سیکیورٹی واپس لے لی گئی جس کے بعد سکیورٹی رسک بڑھ گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے لاہور پولیس کی دی گئی سیکیورٹی واپس لے لی گئی جس کے بعد سکیورٹی رسک بڑھ گیا۔اس صورتحال کے پیش نظر عمران خان کی رہائش گاہ پر ان کی ذاتی سیکیورٹی کی جانب سے کنٹینرز منگوا لیے ہیں، کنٹینرز گیٹ نمبر 1 پر لگائے جائیں گے تاکہ اندر جانے والے لوگوں کو خود چیک کریں۔

واضح رہے کہ رات گئے سے اب تک تحریک انصاف کے کارکنان کی بڑی تعداد زمان پارک میں موجود ہے۔

News ID 1915300

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha