سابق وزیراعظم عمران خان
-
پاکستان میں ایک بار پھر سیاسی حالات کشیدہ/ سابق وزیر اعظم کا جیل سے بیان جاری
پاکستانی سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے ہمیں دھوکا دیا، میں آج سے اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی فریق سے بھی مذاکرات کے دروازے بند کر رہا ہوں.
-
عمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے عہدے کا انتخاب لڑنے کا فیصلہ
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے برطانیہ کی یونیورسٹی آف آکسفورڈ کے چانسلر کا انتخاب لڑنے کے لیے درخواست دے دی ہے۔
-
عمران خان کا بھوک ہڑتال کا اعلان
پاکستانی سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کو عمران خان سے ملنے نہیں دیا گیا
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے جیل سپرنٹنڈنٹ کو ملاقات کے لیے کہا جواب نہیں آیا۔
-
جب تک جیل میں رکھنا ہے رکھیں غلامی قبول نہیں کروں گا، عمران خان
پاکستانی سابق وزیراعظم نے کہا کہ 9 مئی کا بیانیہ 8 فروری کو فیل ہو گیا، لوگ نہیں مانے کہ ہم نے کوئی غداری کی ہے، جب تک جیل میں رکھنا ہے رکھیں غلامی قبول نہیں کروں گا، رجیم چینج کے بعد معیشت کا بیڑا غرق ہو گیا۔
-
عمران خان کی رہائی کیلیے قرارداد پاکستانی قومی اسمبلی میں جمع کروا دی گئی
سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے قرارداد جمع کروا دی ہے۔
-
وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنائیں گے، عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے وکلا کے ذریعے پیغام دیا ہے کہ وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنائیں گے، قوم کے ساتھ جو ہورہا ہے اس سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے، جن حلقوں میں نتائج تبدیل کیے گئے ان کے امیدوار کل نکلیں اور پُرامن احتجاج کریں۔
-
ملک پر چار سو ڈورن حملے ہوئے ان میں سے کوئی بولا ہی نہیں، عمران خان
پاکستانی سابق وزیر اعظم نے کہاکہ ملک پر چار سو ڈورن حملے ہوئے ان میں سے کوئی بولا ہی نہیں، اب باہر سے غلام آگیا ہے وہ نوکری کرے گا ان کی۔
-
عمران خان کی ضمانت منظور
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری کردیا۔
-
ہماری حکومت گرا کر ہمیں ہی ملزم بنادیا گیا، عمران خان
فرد جرم سنتے ہی سابق پاکستانی سابق وزیر اعظم عمران خان نے جج سے کہا کہ میں نے ملکی اور غیر ملکی اسٹیبلشمنٹ کو بے نقاب کرکے ظلم کیا میرے جرم میں یہ بھی شامل کریں۔
-
سائفر کیس میں پاکستانی سابق وزیراعظم اور وزیر خارجہ پر فرد جرم عائد
سائفر کیس میں سابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
-
جنرل باجوہ نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر سب کیا، انہیں عدالت بلاؤں گا، پاکستانی سابق وزیر اعظم
سائفر کیس میں گرفتار پاکستانی سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر سب کچھ کیا، جنرل ریٹائرڈ باجوہ کو عدالت بلاؤں گا۔
-
آئندہ بھی وہی فیصلہ ہوگا جو عمران خان کریں گے، بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف کے نومنتخب چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کل بھی وہی فیصلہ ہوگا جو سابق پی ٹی آئی چیئرمین کا ہوگا، عمران خان کے جانشین کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھاتا رہوں گا۔
-
عمران خان پر سائفر کیس بنانے کا مقصد انہیں سزائے موت دینا ہے، علیمہ خان
پاکستانی سابق وزیر اعظم کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے دوبارہ کہا ہے کہ ڈونلد لو اور باجوہ نے مل کر ان کی حکومت گرائی، یہ ملک کے خلاف سازش تھی، علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان پر سزائے موت کا کیس بنادیا گیا ہے مقصد انہیں موت کی سزا دینا ہے۔
-
جیل میں موجود عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری
احتساب عدالت نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیشنل کرائم ایجنسی کیسز میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
-
کسی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی، عمران خان
پاکستانی سابق وزیر اعظم نے کہا کہ کسی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی۔ فوری اور شفاف انتخابات تمام مسائل کا حل ہیں۔
-
عمران خان کے بغیر بھی انتخابات ہوسکتے ہیں، پاکستانی نگراں وزیراعظم
پاکستانی نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انتخابات عمران خان یا ان کی پارٹی کے سیکڑوں ارکان کے بغیر بھی ہوسکتے ہیں۔
-
پاکستانی سابق وزیر اعظم پر بغاوت کی دفعہ عائد
نو مئی کے مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت تمام ملزمان کے چالان میں بغاوت کی دفعات شامل کردی گئیں۔
-
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل، رہائی کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل کرکے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
-
میرے شوہر کی جان کو تاحال خطرہ ہے، بشریٰ بی بی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ہوم سیکریٹری پنجاب کو خط میں لکھا کہ میرے شوہر کی جان کو تاحال خطرہ ہے، خدشہ ہے کہ انہیں اٹک جیل میں زہر نہ دے دیا جائے۔
-
اگر سائفر سچ ہے تو یہ ایک بڑے جرم کے مترادف ہے، پاکستانی وزیراعظم
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ “امریکی ویب سائٹ پر شائع سائفر کا مواد سچ ہے، تو یہ ایک بہت بڑا جرم ہے۔
-
عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا کو حراست میں لے لیا
پاکستانی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا کو حراست میں لے لیا۔
-
عمران خان کی گرفتاری سیاسی نہیں/ گرفتاری کے خلاف کوئی احتجاج سامنے نہیں آیا، وزیر اطلاعات
پاکستانی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے ریاستی تحائف بیچے اس لیے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری سیاسی نہیں ہے۔
-
عمران خان کے حامیوں کا ملک بھر میں احتجاج+ ویڈیو
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کی خبر کے ساتھ ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش نے عمران خان کے حامیوں کو مشتعل کر دیا۔
-
عمران خان کا گرفتاری کے بعد پیغام جاری+ ویڈیو
پاکستانی سابق وزیر اعظم کی گرفتاری کے بعد ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ویڈیو بیان جاری کردیا گیا۔
-
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان لاہور سے گرفتار
پاکستانی سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا جارہا ہے جہاں سے ان کو اڈیالہ جیل منتقل کیا جائیگا۔
-
پاکستانی سابق وزیر اعظم پر حملے میں ملوث ملزم کی ضمانت منظور
جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس شہرام سرور چوہدری پر مشتمل لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے وزیرآباد فائرنگ کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے شریک ملزم طیب جہانگیر بٹ کی ضمانت منظور کرلی۔
-
پاکستان، جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وزیراعظم کو ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ
عمران خان کو جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 9 مئی کے دو مقدمات میں نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
-
عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
-
عمران خان ای سی ایل میں نام ڈالنے پر حکومت کے "شکر گزار"
ایک ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ جب مجھے چھٹی کا موقع ملے گا تو وہ میں ہمارے شمالی علاقہ جات میں گزاروں گا جو زمین پر میری پسندیدہ جگہ ہے۔