منشیات
-
غزہ جنگ کے اثرات، صہیونی فوجیوں میں منشیات کے استعمال کی شرح میں کئی گنا اضافہ
صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ کے نتیجے میں صہیونی فوجیوں میں منشیات استعمال کرنے کی شرح میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر ہے، ایرانی مندوب
ایران کے اقوام متحدہ میں مستقل نمائندے نے کہا کہ دنیا کو منشیات کے خطرے سے بچانے کے لیے انسداد منشیات کی کارروائیوں میں ہزاروں ایرانی فورسز شہید ہوچکی ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران منشیات کی روک تھام میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔
-
عالمی برادری کو منشیات کی سمگلنگ کے خلاف مزید ایکشن لینے کی ضرورت ہے، صدر رئیسی
ایرانی صدر نے کہا ہے کہ ایران کی نسبت یورپ نے منشیات کی سمگلنگ کے خلاف اپنی ذمہ داری پوری کرنے میں کوتاہی کی ہے۔
-
ایران: سیستان و بلوچستان میں منشیات فروشوں کے ساتھ جھڑپ میں پولیس اہلکار شہید
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں منشیات فروشوں کے ساتھ جھڑپ میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔
-
امریکی صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس سے منشیات برآمد
غیرملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس سے گزشتہ اتوار کو ملنے والا سفید پاؤڈر منشیات (کوکین) تھی۔
-
منشیات برآمدگی کیس؛ پاکستانی وزیر داخلہ کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے رانا ثنا اللہ کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔
-
پاکستانی وزیر داخلہ منشیات برآمدگی کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے عدالت میں طلب
پاکستانی عدالت نے منشیات برآمدگی کیس میں پاکستانی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے طلب کرلیا ہے۔
-
طالبان نے منشیات کی کاشت پر پابندی کا اعلان کردیا
افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے منشیات کی کاشت پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان نے بھاری مقدار میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی
پاکستان میں طورخم کسٹم کے حکام کا کہنا ہے کہ کسم حکام نے افغانستان سے پاکستان اسمگل ہونے والی بھاری مقدار میں منشیات کی کوشش ناکام بنادی ہے۔
-
امریکہ نے افغانستان میں منشیات کی پیداوار میں اضافہ کرکے50 گنا تک پہنچا دیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے اعلی مشیر میجرجنرل سید یحیی صفوی نے افغانستان میں امریکہ کے تباہ کن اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے افغانستان میں منشیات کی پیداوار کو 50 گنا تک پہنچا دیا ہے۔
-
اسلام آباد ایئر پورٹ پر مسافر سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے ايئر پورٹ پر حکام نے سعودی عرب جانے والے مسافر سے ایک کلو ہیروئن برآمد کرلی ہے جس کی مالیت کروڑوں روپے ہے۔
-
سعودی عرب میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد
سعودی عرب کی پولیس نے سعودی عرب کے علاقہ العسیر اور جازان میں کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کی ہے۔