یمنی فورسز کی سعودی فوجی اڈوں پر راکٹوں کی بارش

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جیزان علاقہ میں کئی سرحدی فوجی اڈوں پردو درجن سے زائد راکٹ فائر کئے ہیں العین الحارہ پر 10 راکٹ، الملحمہ پر 7 راکٹ جبکہ جبل الدخان پر 11 راکٹ فائر کئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سبا نیٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جیزان علاقہ میں کئی سرحدی فوجی اڈوں پردو درجن سے زائد  راکٹ فائر کئے ہیں العین الحارہ پر 10 راکٹ، الملحمہ پر 7 راکٹ جبکہ جبل الدخان پر 11 راکٹ فائر کئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق راکٹ حملوں کے بعد سعودی فوجی اڈوں سے دھواں بلند ہورہا ہے۔ یمنی فورسز نے سعودی فوجیوں کو سرحد پرزمین گیر کردیا ہے۔

News Code 1855727

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 5 =