یمنی فورسز کا سعودی فوجی اڈوں  پرکئی میزائلوں سے حملہ

عرب ذرائع کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے سرحد کے قریب سعودی عرب کے فوجی اڈوں الردیف، المعزاب اور المفطق پر کئی میزائل داغے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے سرحد کے قریب سعودی عرب کے فوجی اڈوں الردیف، المعزاب اور المفطق پر کئی میزائل داغے ہیں ۔

یمنی فورسز نے جیزان میں بھی الدود اور العمود فوجی اڈوں پر راکٹوں سے حملے کئے ہیں۔ ادھر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے حجہ میں کئی علاقوں پر بمباری کی ہے۔

News Code 1855855

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 7 =