یمنی فورسز نے سعودی فوجی ٹھکانوں پر70 میزائل فائر کئے

یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 70 میزائل فائر کئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی  عرب کے سرحدی علاقہ  جیزان میں سعودی عرب کے  فوجی ٹھکانوں پر 70 میزائل فائر کئے ہیں ۔ ادھر صنعاء القدیمہ میں فورسز نے ایک بم کو ناکارہ بنادیا ہے۔

News Code 1856025

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 2 =