بمباری
-
امریکہ اور برطانیہ کی یمن کے خلاف نئی جارحیت، صوبہ تعز پر بمباری
امریکہ اور برطانیہ نے یمن کے خلاف نئے جارحانہ حملے میں صوبہ تعز پر بمباری کی۔
-
روس کی شام میں دہشت گردوں کے مزید دو ٹھکانوں پر بمباری، ذرائع
ایک روسی فوجی اہلکار نے بتایا کہ روسی فضائیہ نے شام کے علاقے دیر الزور میں دہشت گردوں کے دو ٹھکانوں پر حملے کیے۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی رجیم کے وحشیانہ حملے جاری
غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم اس وقت بھی جاری ہیں جب قطر میں "غزہ جنگ بندی کے مذاکرات" دوبارہ ہو رہے ہیں۔
-
اسرائیل کی ایک ہفتے کے دوران 5 اسکولوں پر بمباری میں درجنوں فلسطینی شہید
غاصب اسرائیل کی جانب سے فلسطینی مسلمانوں کی آبادیوں کے ساتھ ساتھ اسکولوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ بھی جاری ہے، جہاں جنگ زدہ فلسطینی پناہ لیے ہوئے ہیں۔
-
غزہ: صیہونی حکومت کے الشفا ہسپتال کے اطراف پر ہوائی حملے جاری، تیس فلسطینی شہید
غزہ میں شفا ہسپتال کے قریب ایک رہائشی مکان پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے کے نتیجے میں 30 فلسطینیوں کی شہادت کے جواب مزاحمتی فورسز نے قابض فوج کے ٹھکانوں کو میزائل سے نشانہ بنایا۔
-
غزہ، صیہونی رجیم کا فلسطینیوں کے خلاف مہلک ہتھیاروں کا وحشیانہ استعمال، عسکری ماہر کی جائزہ رپورٹ
ایک فلسطینی عسکری ماہر نے غزہ جنگ میں صیہونی کے نہتے فلسطینیوں کے خلاف استعمال کردہ جنگی ہتھیاروں کا جائزہ لیا ہے۔
-
عراقی فوج کی داعش کے ٹھکانوں پر بمباری، ذرائع
عراقی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف اپنی تازہ کارروائی میں صوبہ دیالہ میں داعش کے تین ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔
-
صوبہ نینوا میں داعش کے ٹھکانوں پر عراقی جنگی جہازوں کی بمباری، 8 دہشتگرد ہلاک
عراقی سیکورٹی انفارمیشن کے ادارے نے صوبہ نینوا میں داعشی دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر جنگی جہازوں کی بمباری کی خبر دی ہے۔
-
غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری
اسرائیلی ذرائع کے مطابق غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں نے وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کا آغاز کردیا ہے۔
-
خان یونس کے قادسیہ علاقہ پر اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ
اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔ اسرائیلی فضائیہ نے خان یونس کے قادسیہ علاقہ پر حملہ کیا ہے۔
-
روس نے ہوائی حملے میں یوکرائن کے ایک اور فوجی اڈے کو تباہ کردیا
روس کا یوکرائن میں فوجی آپریشن 24 ویں دن میں داخل ہوگیا ہے ۔ روس نے ہوائی حملے میں یوکرائن کے ایک اور فوجی اڈے کو تباہ کردیا ہے۔
-
روسی فوج کی کیف کے اطراف میں یوکرائنی قوم پرستوں کے ٹھاکانوں پر بمباری
اس ویڈیو میں روسی فوج کی کیف کے اطراف میں یوکرائنی قوم پرستوں کے ٹھاکانوں پر بمباری کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن کے دارالحکومت صنعاء پر شدید بمباری
یمن کے نہتے اور مظلوم عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے ، سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے آج پھر یمن کے دارالحکومت صنعاء پر شدید بمباری کی ہے۔
-
روسی فوج کی پولینڈ کی سرحد پر یوکرائن کے سب سےبڑے فوجی اڈے پر شدید بمباری
روسی فوج نے پولینڈ کی سرحد پر یوکرائن کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر 30 میزائل داغے ہیں، جس کے نتیجے میں 35 اہلکار ہلاک اور 134 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کی وحشیانہ اور ظالمانہ بمباری
سعودی عرب کی یمن پر جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے تازہ ترین ہوائی حملوں میں یمن کے صوبہ صعدہ کی شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی مجرمانہ بمباری
سعودی عرب کی یمن کے نہتے مسلمان عربوں کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ یمن کے صوبہ صعدہ کو سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ اور ظالمانہ بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صنعاء پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری
یمن کے دارالحکومت صنعاء پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ بمباری کی ہے جے کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمن کے 2 صوبوں پر سعودی عرب کے جنگي طیاروں کی وحشیانہ بمباری
یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت ، جارحیت اور ظالمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب کے جنگي طیارون نے آج یمن کے صوبوں الذمار اور حضرموت کی شہری آبادی پر شدید اور وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
برکینا فاسو میں فرانسیسی فوج نے 40 افراد کو ہلاک کردیا
برکینا فاسو میں فرانسیسی فوج نے عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں 40 انتہا پسند ہلاک ہوگئے۔
-
سعودی عرب کے فوجی اتحاد کی یمن کے دارالحکومت صنعا پر شدید بمباری
یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کے ظالمانہ اور مجرمانہ ہوائي حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب کے فوجی اتحاد کے جنگي طیاروں نے صنعا شہر کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب کے جنگي طیاروں کی صنعا کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری
یمن پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور ظالمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔
-
یمن کے دو صوبوں پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی مجرمانہ اور وحشیانہ بمباری
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ، سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے یمن کے دو صوبوں پر وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن کے دارالحکومت صنعا پر بمباری
یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے آج صبح یمن کے دارالحکومت صنعاء کے مختلف علاقوں پر بمباری کی۔
-
اسرائیل کا غزہ پر بہیمانہ حملہ
فلسطینی ذرائع کے مطابق غزہ کے بعض علاقوں پر اسرائيلی طیاروں نے بمباری کی ہے۔
-
یمن کے صوبہ الجوف اور مآرب پر سعودی جنگی طیاروں کی بڑے پیمانے پر بمباری
یمن کے نہتے اور مظلوم عربوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔ یمن کے صوبہ الجوف اور مآرب پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے بڑے پیمانے پر بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب کی صنعا پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن کے دارالحکومت صنعا پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سعودی عرب کے جنگي طیاروں کی صنعاء پر وحشیانہ بمباری
سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے دارالحکومت صنعاء کے السبعین علاقہ پر آج شدید اور وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صنعاء پر شدید بمباری
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عرب مسلمانوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے، سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعاء پرآج صبح شدید بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب کے جنگي طیاروں کی صنعاء پر شدید بمباری
سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعاء پر شدید بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
جنگ بندی کے با وجود غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری
جنگ بندی کے با وجود فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے تین مقامات پر میزائل گرائے۔