جیزان میں سعودی عرب کے 2 فوجی ہلاک

عرب ذرائع کے مطابق یمن و سعودی عرب کے سرحدی علاقہ جیزان میں سعودی عرب کے 2 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن و سعودی عرب کے سرحدی علاقہ جیزان میں سعودی عرب کے 2 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کی ایک فوجی گاڑی میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں سعودی عرب کے 2 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں ۔ادھر یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور ظالمانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

News Code 1855607

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 12 =