یمن کی سرحد پر سعودیہ کے تین فوجی ہلاک

غیر ملکی ذرائع کے مطابق یمن کی سرحد کے قریب سعودی رعب کے تین فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سعودی عرب کی واس خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب اور یمن کی مشترکہ سرحد کے قریب سعودی عرب کے 2 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ جیزان کے علاقہم یں یمنی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں سعودی عرب  کے دو  فوجی ہلاک ہوئے ہیں جبکہ تیسرا فوجی علب علاقہ میں ہلاک ہوا ہے۔ المیادین کے مطابق یمنی قبائل اور یمنی فورسز نے 12 گریڈ میزائل سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر فائر کئے ہیں۔

News Code 1856124

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 4 =